لاہور کے بعد تحریک انصاف کا ملتان میں بھی جلسہ متوقع

لاہور کے بعد تحریک انصاف کا ملتان میں بھی جلسہ متوقع
لاہور کے بعد تحریک انصاف کا ملتان میں بھی جلسہ متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں طاقت کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے لاہور میں جلسے کے بعد ملتان میں بھی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں 10اکتوبر کو ملتان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اعلان آج عمران خان مینار پاکستان پر اپنی تقریر کے دوران کریں گے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جلسہ تحریک انصاف کی رہنماءشاہ محمود قریشی کی شدید خواہش کر کیا جا رہا ہے کیو نکہ 16اکتوبر جاوید ہاشمی کے حلقہ انتخاب میں ضمنی الیکشن بھی ہونے جا رہے ہیں اور شاہ محمود اس سے ایک ہفتہ قبل جلسہ کر کے ان کو اہم پیغام دینا چاہتے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -