مینار پاکستان، جلسے میں شرکاءکی تعداد کا تعین کرنے کے لئے ’انوکھا‘ طریقہ

مینار پاکستان، جلسے میں شرکاءکی تعداد کا تعین کرنے کے لئے ’انوکھا‘ طریقہ
مینار پاکستان، جلسے میں شرکاءکی تعداد کا تعین کرنے کے لئے ’انوکھا‘ طریقہ

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مینار پاکستان پر جلسے کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے شرکاءکی تعداد کا اندازہ لگانے کے لئے اسٹیج سیکریٹری فیصل جاوید خان نے ایک انوکھے طریقے کا استعمال کیا، انہوں نے شرکاءسے درخواست کی کہ تمام افراد اپنے موبائل فون نکال کر اس کی ’لائٹ‘ یا ’ٹارچ‘ جلا ئیں تا کہ اندازہ کیا جا سکے کہ لوگ جلسہ گاہ میں کہاں کہاں تک موجود ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں