دس ہزار لوگ تھے:جان اچکزئی

دس ہزار لوگ تھے:جان اچکزئی
دس ہزار لوگ تھے:جان اچکزئی

  

لاہور(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنماء جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور کے جلسہ میں تقریباً دس ہزار لوگ تھے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جلسہ تو مولانا فضل الرحمٰن نے کیا تھا جس میں تین لاکھ سے زائد لوگ موجود تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ تقریباًساڑھے سات ہزار کرسیاں لگائی گئیں تھیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -