تحریک انصاف کا انتخابات سے پہلا جلسہ اس سے بڑا تھا :سعد رفیق

تحریک انصاف کا انتخابات سے پہلا جلسہ اس سے بڑا تھا :سعد رفیق
تحریک انصاف کا انتخابات سے پہلا جلسہ اس سے بڑا تھا :سعد رفیق
کیپشن: saad rafique

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انتخابات سے پہلے اس سے بڑاجلسہ کیا تھا ،عمران خان پڑھے لکھے لوگو ںکی حمایت کھو رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہماری کارگردگی پچھلی حکومتو ں سے بہتر ہے ،عمران خان استعفے لینے آئے تھے اپنا استعفی دیدیا، ہم کہتے ہیں کہ استعفے دینے کے بجائے اسمبلی میں بیٹھ کر کام کریں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان کے جلسے سے کوئی اعتراض نہیں ہے ،عمران خان کے پی کے میں کیا تبدیلی لائے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -