ملتی جلتی شکلوں والے ہیرو اور زیرو

ملتی جلتی شکلوں والے ہیرو اور زیرو
ملتی جلتی شکلوں والے ہیرو اور زیرو

  


ممبئی(نیوز ڈیسک)آپ نے کئی مشہور افراد و فنکار دیکھیں ہوں گے کیا یہ لوگ اپنی خوبصورتی یا شکل کی وجہ سے ایسی شہرت حاصل کرتے ہیں۔اگر یہ کی جائے تو آپ کو شایدیقین نہ آئے لیکن شکل و صورت شہرت کے لئے ضروری نہیں ہے۔آج ہم آپ کو ایسے مشہور افراد سے ملواتے ہیں جو بہت مشہور ہیں لیکن ان کے ہم شکل کوئی خاص شہرت نہیں حاصل کر رہے۔

امیتابھ بچن :

امیتابھ کے ہم شکل اکثر شوز میں نقل کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں لیکن انھیں وہ شہرت نہ مل سکی جو امیتابھ کے حصے میں آئی۔

کونال کیمواور نیمرجونیئر:

کونال کیموبالی ووڈ فلموں کے ناکام ہیرو ہیں جبکہ ان کے ہم شکل نے مدایک کامیاب اور سپرسٹار فٹ بالر ہیں۔

ہریتک روشن امدہرمان باویجہ:

دونوں ہی بالی ووڈ کے فنکار ہیں لیکن ایک ہیرو جبکہ دوسرے کو لوگ زیادہ نہیں جانتے۔

راجرفیڈر اور ارباز خان:

ارباز خان اور راجر فیڈر کی شکلیں تو ملتی ہیں لیکن عالمی شہریت فریڈر کو ملی ،وہ ارباز خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے۔

کترینہ کیف اور زرین خان:

یہ دونوں اداکارائیں سلمان خان کے بہت قریب رہی ہیں اور دونوں کے لئے سلمان خان نے کافی محنت کی ہے لیکن جو شہرت کترینہ کو ملی وہ زرین خان کے لئے خواب بن کر رہ گیا۔

ایشوریا رائے اورنیہاالال:

فلم لکی میں سلمان خان کے ساتھ ہیروئین آنے والی نیہاکو کوئی خاص کامیابی نہ ملی گو کہ ان کی شکل ایشوریا سے بہت ملتی ہے لیکن انہیں بھی کوئی خاص مقبولیت نہ ملی۔

پریانکا اور گونجان بخشی:

 ماڈل گونجان بخشی کی شکل پریانکا چوپڑا سے بہت ملتی ہے لیکن وہ چند اشتہاروں سے آگے نہ جا سکیں۔

 بیاشابا سو اور نیدھی گل:

شکل ایک جیسی لیکن شہرت میں فرق صاف ظاہر ہے۔

مزید : تفریح