نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دسمبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دسمبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

  



ویلنگٹن( نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ رواں سال دسمبر میں سری لنکا جائے گی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سری لنکن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔

جبکہ عالمی چیمپئن کینگروز اور کیویز کے درمیان تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...