انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ 16 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ 16 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

  



لندن( نیٹ نیوز)مانچیسٹر سٹی کے ٹوٹنہم کلب کے ہاتھوں 4-1 کی شکست کے بعد مانچیسٹر یونائیٹڈ نے سنڈرلینڈ کو بآسانی 3-0 سے ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کی واضح رہے کہ پریمیئر لیگ میں شریک 20 ٹیموں میں ہر ایک ٹیم کو 38 میچ کھیلنے ہوتے ہیں اور جو ٹیم سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرتی ہے وہ رواں برس کی چیمپیئن قرار پاتی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...