گنگولی بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مقرر

گنگولی بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مقرر

  



ممبئی( نیٹ نیوز) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر مقرر ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگولی کو جگموہن ڈالمیا کی موت کے بعد سی بی اے چیئرمین کی ذمہ داری دی گئی ہے جب کہ جگموہن ڈالمیا کے صاحبزادے ابھیشک سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہونگے۔

د رہے کہ 43 سالہ سارو کنگولی 2014 سے سی بی اے کے جوائن سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...