کامن و ہیلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8رکن قومی ٹیم شرکت کریگی

کامن و ہیلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8رکن قومی ٹیم شرکت کریگی

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)کامن و ہیلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8رکن قومی ٹیم شرکت کرے گی۔ یہ مقابلے 11سے 16اکتوبر تک بھارت میں منعقد ہونگے۔ قومی ویٹ لفٹنگ کے ترجمان کے مطابق ٹیم میں عبداللہ غفور 561کلو گرام، محمد شہزاد62کلو گرام، ابو سفیان 69کلوگرام،عمر رسول لون77کلو گرام،محمد طاہر 85کلو گرام، عثمان امجد راتھور 105کلو گرام اور نوح دستگیر بٹ 95کلو گرام سے زائد ویٹ لفٹنگریز میں شامل ہیں۔

قومی ٹیم کے کوچ الیاس بٹ کے مطابق تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ یکم اکتوبر سے شروع ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...