پریمیئر لیگ، کولون کلب نے پاکستان ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ کو ہرا دیا

پریمیئر لیگ، کولون کلب نے پاکستان ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ کو ہرا دیا

  



کولون( نیٹ نیوز) ہانگ کانگ پریمیئر لیگ ون ڈے کپ میں کولون کرکٹ کلب نے پاکستان ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ کی ٹیم 130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں کولون کلب نے ہدف 24.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

عرفان احمد نے 49 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...