14 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہوگی

14 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہوگی

  



راولپنڈی (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹویرٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام15 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر بروز جمعرات کو مظفر آبادمیں ہو گی پہلا انعام 3کروڑ روپے دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1896 انعامات شامل ہیں۔

مزید : کامرس


loading...