کا شت کار سردیو ں میں موسم گر ما کی اگیتی سبزیاں ا گانے کیلئے ٹنل ٹیکنالوجی کی تربیت حاصل کریں، ما ہرین

کا شت کار سردیو ں میں موسم گر ما کی اگیتی سبزیاں ا گانے کیلئے ٹنل ٹیکنالوجی ...

  



لاہور (اے پی پی) زرعی ماہرین نے کا شت کار وں کو ہدا یت کی ہے کہ سردیو ں کے موسم میں موسم گر ما کی اگیتی سبزیاں ا گانے کیلئے محکمہ زراعت کی سفارش کر د ہ ٹنل ٹیکنالوجی کی عملی تربیت حاصل کریں۔ ا س مقصد کیلئے محکمہ زراعت توسیع فروٹ اینڈ ویجیٹبل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے عملہ سے رابطہ کریں اور سبزیوں کی اگیتی اور ز یا د ہ پیداوا ر لے کر اپنی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ کریں۔ اس وقت ٹنل میں جوسبزیاں کا شت کی جاسکتی ہیں ا ن میں کھیرا اور گھیا کدو کی برا ہ را ست کا شت 25اکتو بر تا 25نو مبر اور15اکتو بر تا 31اکتو بر تک کی جاسکتی ہے جبکہ ٹما ٹر اور شملہ مرچ کی نر سر ی کا وقت کا شت یکم اکتو بر تا 31اکتو بر اور سبز مرچ کی نرسر ی کا وقت کاشت 15اکتو بر تا 31اکتو بر ہے۔

مزید : کامرس


loading...