یرولینا میں شدید بارشوں نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا

یرولینا میں شدید بارشوں نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا

  



کیرولینا(این این آئی)امریکی ریاست کیرولینا میں شدید بارشوں نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا ،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کیرولینا میں ریکارڈ توڑبار ش ہوئی،ساڑھے چھ سینٹی میٹر سے زائد بارشوں کے باعث نظام زندگیم فلوج ہوگیا ،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں،شدید بارشوں اور تیز ہواؤں نے ریاست میں سیلاب کی صورتحال پیدا کردی جس کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہونے لگا مواصلاتی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ٗمحکمہ موسمیات نے بھی مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

مزید : عالمی منظر