برطانیہ میں مسجد میں آتشزدگی کے باعث دو منزلیں خاکستر ہوگئیں

برطانیہ میں مسجد میں آتشزدگی کے باعث دو منزلیں خاکستر ہوگئیں

  



لندن (این این آئی) برطانیہ میں مسجد میں آتشزدگی کے باعث دو منزلیں خاکستر ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے جنوبی علاقے مررڈن میں واقع مسجد بیت الفتوح میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث مسجد کی دو منزلیں خاکستر ہوگئیں آگ اس قدر شدید تھی کہ کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دے رہی تھی۔ فائر بریگیڈ کی 10سے زائد گاڑیاں اور فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایاآتشزدگی کے وقت مسجد میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

واضح رہے کہ مسجد میں10 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے اور 2003ء میں تعمیرکیا گیا تھا۔

مزید : عالمی منظر


loading...