پیکجز انتظامیہ نے مزدوروں کوپانچ فیصد منافع ادا کردیا ،نو ماہ سے رکاہوا بونس بھی دیا جائے ، نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کا مطالبہ

پیکجز انتظامیہ نے مزدوروں کوپانچ فیصد منافع ادا کردیا ،نو ماہ سے رکاہوا ...

  



لاہور(پ ر) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین یوسف بلوچ پنجاب کے صدر معین نواز پنوں پیکجز فیکٹری کے مزدور رہنما عبدالرؤف نے ایک اخباری بیان مین کہا ہے کہ پیکجز فیکٹری کے مزدور رہنما عبدالرؤف کی دس سال سے مزدوروں کے حقوق کے لئے جدوجہد رنگ لے آئی ہے پیکجز انتظامیہ نے پہلی مرتبہ 59 سال میں عارضی مزدروں کو پانچ فیصد منافع اداکیا ۔مطالبہ کیاجاتا ہے کہ ان کو قانونی طور پر بونس بھی ادا کیاجائے جو نو ماہ گزرنے کے باوجود ادا نہیں کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...