ہالی ووڈ ایڈونچر اینی میٹڈ فلم’ دی گڈڈائنوسار‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایڈونچر اینی میٹڈ فلم’ دی گڈڈائنوسار‘کا نیا ٹریلر جاری

  



لاس اینجلس( نیٹ نیوز)پیٹر سوہن اور باب پیٹر سن کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی ہالی ووڈ کی ایڈونچر اینی میٹڈ فلم ’دی گْڈ ڈائنو سار ‘کا نیا ٹریلرجا ری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کہانی اسپاٹ نامی ایسے لڑکے کے گِرد گھومتی ہے جس کی دوستی 70فٹ اونچے دیوہیکل ڈائنو سارArlo سے ہو جاتی ہے۔پکسر اینی میشن اسٹوڈیوزاور والٹ ڈزنی پکچرزکی پروڈکشن میں بننے والی کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ ہالی وڈ اداکارلوکس نیف،جان لیٹگو،فرانسس میکڈولڈزاورجوڈی گریئر کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...