’’ایڈوانس بکنگ‘‘مزاحیہ خاکوں پر مبنی منی سیریل،سونو علی کی شاندار اداکاری

’’ایڈوانس بکنگ‘‘مزاحیہ خاکوں پر مبنی منی سیریل،سونو علی کی شاندار اداکاری
’’ایڈوانس بکنگ‘‘مزاحیہ خاکوں پر مبنی منی سیریل،سونو علی کی شاندار اداکاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)’’ایڈوانس بکنگ‘‘پی ٹی وی سنٹر لاہور نے عید کی خوشیوں کو دوبا لا کرتے ہو ئے مزاحیہ خاکوں پر مبنی منی سیریل تیار کی تھی جسے گل نوخیز اختر نے تحریر کیاتھا اور نمایاں فنکاروں میں ذوالقرنین حیدر ، علی تابش، ہنی البیلا ، سونو علی ، آمنہ ملک ، دردانہ رحمن، عینی طاہرہ ، ہمایوں گل کے نام شامل تھے یہ پیشکش فہیم شاہ کی تھی ان سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ عید خوشیوں کا تہوار ہے اس طرح کے پروگرام عید کی خوشیوں کو دوبالاکرتے ہیں ناظرین نے اپنے قومی چینل کی خوشیوں کو بڑے منفرد انداز میں ٹی وی سکرین پر دیکھا۔’’ایڈوانس بکنگ‘‘کے میڈیا کوآرڈینیٹر پی ٹی وی لاہور مرکز کے افسر تعلقات عامہ محمد حیات سیف تھے۔اس ڈرامے میں سونو علی کی شاندار اداکاری کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

مزید : کلچر


loading...