گرین ٹاؤن،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی سکالر شدید زخمی

گرین ٹاؤن،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی سکالر شدید زخمی

  



لاہور(کرائم سیل) گرین ٹاؤن کے علاقہ میں مذ ہبی سکالر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ہسپتال میں حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقہ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے مذہبی سکالر پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے دفتر کی جانب جا رہے تھے۔ ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہو گئے جبکہ ریسکیو ٹیم نے زخمی کر قریبی ہسپتال میں منتقل کیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...