بغیر اجازت کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے خلاف آپریشن ،2 افرادگرفتار
لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2کارکنوں کو گرفتار کر لیابتایا گیا ہے کہ صوبائی دارلحکومت میں پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران قربانی کی کھالین اکٹھی کرنے والے 6افراد کو حراست میں لے لیا ۔