فاروق آباد: تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آپس میں ٹکرا 2جاں بحق

فاروق آباد: تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آپس میں ٹکرا 2جاں بحق

  



فاروق آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)دو تیز رفتار موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے ایک موقع پر دوسرا ہسپتال جاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق محمد اکبر جو کہ فاروق آباد میں سبزی فروش کا کام کر تا تھا گزشتہ روز اپنے کام کا ج سے فار غ ہو کر موٹر سائیکل پر سواراپنے گھر ڈیرہ چباری والہ جا رہاتھا کہ شاہدرہ فلور ملز کے قریب مخالف سمت سے آنے والے 125موٹر سائیکل سوار کے ساتھ ٹکرا گیا ٹکر اتنی شدید تھی کہ محمد اکبر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا نامعلو م شخص جسے فوری طبی امداد کیلئے DHQشیخوپورہ لے جایا جا رہا تھا راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

مزید : علاقائی


loading...