پاکستانی ہیکرز نے ریاست کیرالہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی ،بھارتی میڈیا

پاکستانی ہیکرز نے ریاست کیرالہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی ،بھارتی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ریاست کیرالہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی سرکاری ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے ۔ہیکروں کا تعلق پاکستان سے ہے ۔ہیک ویب سائٹ کے ہوم پیج پر قومی پرچم کی ایک تصویر کو جلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس پر ’’پاکستان زندہ باد‘‘اور’’ سیکورٹی صرف ایک وہم ہے ‘‘کے پیغامات چھوڑے گئے ہیں۔ہیک مرکزی پیج پر ہیکرز نے فیصل 1337 کے نام سے اپنی شناخت بھی ظاہر کی ہے اور پیج پر اس نام کاویب سائٹ ایڈریس بھی دیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -