حجاج کی واپسی شروع ہو گئی
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل ) پی آئی اے، سعودی ائر لائن ، شاہین ائر لائن اور ائر بلیو کی پہلی حج فلائٹ حجاج کرام کو لے کر پاکستان پہنچ گئی ، 19اکتوبر تک پوسٹ حج آپریشن جاری رہے گا ۔

You are subscribed Successfully