حجاج کرام کو پانچ لیٹر کے آب زم زم کے کین واپسی پر ائر پورٹ سے ملیں گے

حجاج کرام کو پانچ لیٹر کے آب زم زم کے کین واپسی پر ائر پورٹ سے ملیں گے

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل ) حجاج کرام کو پانچ لیٹر کے آب زم زم کے کین واپسی پر ائر پورٹ سے ملیں گے، تمام ائرپورٹ پر خصوصی کاؤنٹر قائم کردیئے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...