6ٹور آپریٹرز کے حجاج وطن واپس پہنچ گئے

6ٹور آپریٹرز کے حجاج وطن واپس پہنچ گئے

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل ) عمار شعیب ٹریول ، الحجاز ٹریول،سکھیراٹریول ، المغد ٹریول، انس ٹریول ، حرمت رسول ٹریول کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پہلی حج فلائٹ سے وطن واپس پہنچ گئے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...