شہباز شریف کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

شہباز شریف کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی والدہ کے انتقال ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...