روزنامہ پاکستان کے آئی ٹی انچارج کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

روزنامہ پاکستان کے آئی ٹی انچارج کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج ادا کی ...

  



گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)روزنامہ پاکستان کے آئی ٹی انچارج انجینئر محمد صدیق میو کی والدہ کا گزشتہ روز گوجرانوالہ کے قریب ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا۔ ان کی نماز جنازہ آج صبح نو بجے ونڈالہ سندھواں کے نواحی گاؤں رام پور میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ نمبر :0344-4070471

مزید : صفحہ آخر