ایچ پی 30 ہزار ملازمین کو فارغ کریگا

ایچ پی 30 ہزار ملازمین کو فارغ کریگا

  



لیپ ٹاپ بنانے والی امریکی کمپنی ’’ایچ پی‘‘ نے ری سٹرکچرنگ اور اخراجات میں کمی کے منصوبے کے تحت 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایچ پی نے ری سٹرکچرنگ اور اخراجات میں کمی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت 25 ہزار سے 30 ہزار تک ملازمتیں ختم کی جا سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملازمتوں میں کٹوتی رواں سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران متوقع ہے جس سے 2.7 ارب ڈالر کی بچت ہو گی۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...