حرمین الشریفین میں18680 میگاواٹ بجلی کی پیداوار

حرمین الشریفین میں18680 میگاواٹ بجلی کی پیداوار

  



حرمین الشریفین میں نصب بجلی کے پیداواری پلانٹس کی استعداد 18 ہزار 680 میگاواٹ تک پہنچ گئی ۔ سعودی الیکٹرک کمپنی کی طر ف سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ حج کے دوران بجلی کی ضروریات بڑھ جاتی ہیں اور اس مقصد کیلئے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے تمام منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ کمپنی نے مسجد الحرام اور جبل عمر میں کئی منصوبے شروع کئے ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...