فلپائن‘ 7 لاکھ 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا فیصلہ

فلپائن‘ 7 لاکھ 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا فیصلہ

  



فلپائنی حکومت نے رواں سال ویتنام اور تھائی لینڈ سے 7 لاکھ 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلپائن کو چاول کے سب سے بڑے برآمد کنندہ ویتنام نے 4 لاکھ 50 ہزار ٹن چاول 426.60 ڈالر فی ٹن کی نظرثانی شدہ قیمت پر فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ فلپائن اور ویتنام کے درمیان چاول کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار ٹن چاول کی ترسیل نومبر سے دسمبر کے دوران کی جائیگی۔

مزید : ایڈیشن 2