ہر پاکستانی ایک لاکھ13سوروپے کا مقروض

ہر پاکستانی ایک لاکھ13سوروپے کا مقروض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غیر سرکاری تنظیم اسلامک ریلیف پاکستان کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرضہ جات 2014ء تک تقریباً 65ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں ۔ 90ملین سے زائد (60.19فیصد) لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حکومت کی آمدنی کا 47فیصد سے زائد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوتا ہے۔رپور ٹ میں بتایاگیا ہے کہ آج ہر پاکستانی 101,338 روپے کا مقروض ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -