ایشیاء کا سستا ترین ایل این جی معاہدہ

ایشیاء کا سستا ترین ایل این جی معاہدہ

  



وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا قطر کی حکومت کے ساتھ ایشیاء کی تاریخ کا سستا ترین ایل این جی معاہدے طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت گیس کی قیمت7.7 ڈالر فی کیوبک فٹ مقرر کی گئی ہے اور یہ معاہدہ قلیل مدتی ہے۔ معاہدے کے تحت سالانہ ایل این جی کے 24 کارگو جہاز ملک میں گیس کی ترسیل کو یقینی بنائیں گے اورکارگو جہاز کا بندرگارہ کا ایک دن کا کرایہ ڈیڑھ لاکھ ڈالر ہوگا۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے ابھی تک قطرکی حکومت کے ساتھ کوئی طویل مدتی معاہدہ نہیں کیا۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...