فوج کے اندر سے شروع ہونے والا احتساب بلا تفریق ملک کے طول و عرض میں جاری رہنا چاہیے

فوج کے اندر سے شروع ہونے والا احتساب بلا تفریق ملک کے طول و عرض میں جاری رہنا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انہوں نے کہا ہے پاک فوج نے اپنے اندر سے احتساب کا آغاز کرکے خوب صورت روایت کو جنم دیا ہے ۔ احتساب ملک کے طول و عرض میں بلا تفریق جاری رہنا چاہیے۔ کراچی میں کئی سال کے بعد اربوں روپے کا کاروبار اورکراچی کے امن کی بحالی پاک فوج کا سب سے بڑا اقدام ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جاری ضرب عضب میں پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں قوم کو نیا جوش اور ولولہ دے رہی ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے ساتھ ساتھ عدلیہ کو بھی اپنا کرداراداکرنا چاہیے۔ رئیل اسٹیٹ اورملکی معیشت کی مضبوطی کا فورب ملک میں امن کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ اس لئے حکمرانوں کو بھی سنجیدگی سے احتساب اور امن کے لئے کردار اداکرنا چاہیے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -