قارئین کے سوالات

قارئین کے سوالات

  



س:عمران، بادامی باغ، لاہور، DHA فیز 9 میں 5 مرلہ فائل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 9- میں 5 مرلہ فائل کی قیمت تقریباََ 22 لاکھ سے 37 لاکھ روپے (بغیر ڈیویلپمنٹ چارجز) ہے۔

س:عامر، ملتان سے DHA فیز 9 میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 9- میں 10 مرلہ فائل کی قیمت تقریباََ 39 لاکھ سے 50 لاکھ روپے (بغیر ڈیویلپمنٹ چارجز) ہے۔

س:فیاض، فیصل آباد سے DHA فیز 9 میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 9- میں 1 کنال فائل کی قیمت تقریباً55 لاکھ سے90 لاکھ روپے (بغیر ڈیویلپمنٹ چارجز) ہے۔

س:مدثر لاہور، DHA فیز 8- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 8- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 1 کروڑ 10 لاکھ سے 2 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے۔

س:عرفان، لاہور، DHA فیز 8- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 8- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 80 لاکھ سے 90 لاکھ روپے ہے۔

س :نسیم، لاہور، DHA فیز 8- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 8- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 48 لاکھ سے 55 لاکھ روپے ہے۔

س :نعیم، لاہور، DHA فیز 7- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 7- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 80 لاکھ سے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔

س:زمان، کوہاٹ، DHA فیز 7- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 7- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 58 لاکھ سے 70 لاکھ روپے ہے۔

س :انیس، راولپنڈی سے DHA فیز 6- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 6- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 1 کروڑ 15 لاکھ سے 2 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے۔

س:آصف، کوئٹہ سے DHA فیز 6- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 6- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباً 1 کروڑ 15 لاکھ سے 1 کروڑ 55 لاکھ ہے۔

***

س:مزمل، لاہور، DHA فیز 6- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 6- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 55 لاکھ سے 80 لاکھ روپے ہے۔

س :نوید، لاہور، DHA فیز 5- میں 2 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 5- میں 2 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباً 4 کروڑ 25 لاکھ سے 5 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔

س :ہارون، لاہور، DHA فیز 5- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج:DHA فیز 5- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 1 کروڑ 85 لاکھ سے 2 کروڑ 85 لاکھ روپے ہے۔

***

س :وقاص، لاہور، DHA فیز 5- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج DHA فیز 5- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 1 کروڑ 40 لاکھ سے 1 کروڑ 65 لاکھ روپے ہے۔

س -25 مسز ظفر، لاہور، DHA فیز 4- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج DHA فیز 4- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 1 کروڑ 75 لاکھ سے 2 کروڑ 75 لاکھ روپے ہے۔

س -26 رضوان، گوجر خان، DHA فیز 4- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج DHA فیز 4- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 1 کروڑ 25 لاکھ سے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔

س -27 احمد حسین سیالکوٹ، فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 5 مرلہ پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں۔

ج فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 12 لاکھ سے 16 لاکھ روپے ہے۔

س -28 نوید احمد فیصل آباد سے فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔

ج فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 25 لاکھ سے 30 لاکھ روپے ہے۔

س -29 علی حیدر، لاہور سے نیو لاہور سٹی سکیم میں 5 مرلہ پلاٹ کی بکنگ کروانا چاہتے ہیں اور وہ بکنگ کا طریقہ کار معلوم کرنا چاہتے ہیں۔

ج نیو لاہور سٹی میں 5 مرلہ پلاٹ کی موجودہ قیمت مبلغ پندرہ لاکھ روپے بشمول ڈیویلپمنٹ چارجز (Rs:15,00,000/-) ہے جس کی ڈاؤن پیمنٹ مبلغ تین لاکھ پچیس ہزار روپے (Rs:3,25,000/-) ہے اس کے بعد ماہوار اقساط باقاعدگی سے ادا کرنی ہوتی ہیں۔بکنگ کیلئے آپ کو سوسائٹی کے جاری کردہ بکنگ فارم پر اپنے مکمل کوائف درج کرنا ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ آپ کو اپنے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، ڈاؤن پیمنٹ کا چیک اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصویریں جمع کروانی ہوتی ہیں۔

س -30 بلال احمد لاہور، بحریہ ٹاؤن لاہور میں 5 مرلہ پلاٹس خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ اس کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں۔

ج بحریہ ٹاؤن لاہور میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 32 لاکھ سے 45 لاکھ روپے ہے۔

س -31 وزیر احمد راولپنڈی، بحریہ ٹاؤن کراچی میں اپنے پلاٹ کے واجبات معلوم کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں۔

ج آپ بحریہ ٹاؤن کراچی کے ٹول فری نمبر 0800-00100 پر کال کر کے کسٹمر کئیر کے نمائندے سے بات کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر بتائیں وہ آپ کو آپ کے پلاٹ کے تمام واجبات بتا دیں گے۔

س -32 اعجاز، جی ٹی روڈ، گوجرانوالہ، کا LDA ایونیو 1 میں 10 مرلہ کا ذاتی پلاٹ ہے وہ جاننا چاہتے ہیں کہ انھیں انکے پلاٹ کا قبضہ کب مل سکتا ہے؟

ج LDA ایونیو 1 میں قبضہ دے دیا گیا ہے، آپ اپنے پلاٹ کی کاغذات کے ہمراہ LDA کے جوہر ٹاؤن آفس سے رابطہ کریں وہ آپ کو اپنے پلاٹ کا قبضہ حاصل کرنے کے طریقہ کار سے مکمل تفصیل سے آگاہ کر دیں گے۔

س -33 اسلم ریاض، نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور، فضائیہ فیز 1- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

ج فضائیہ فیز 1- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 34 لاکھ سے 43 لاکھ روپے تک ہے اور قیمت کا یہ فرق لوکیشن کی وجہ سے ہے۔

س -34 ہارون سلیم، لاہور، اپنی فیملی سیمت بحریہ ٹاؤن میں شفٹ ہونا چاہتے ہیں اس لیے انھوں نے بحریہ ٹاؤن کے سیکٹر Dمیں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت پوچھی ہے۔

ج بحریہ ٹاؤن کے سیکٹر D میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 45 لاکھ سے 90 لاکھ روپے ہے۔

س -35 طارق، سندر انڈسٹریل، لاہور، فضائیہ گوجرانوالہ میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

ج فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 45 لاکھ سے 60 لاکھ روپے ہے۔

س -36 ممتاز احمد، مغلپورہ، لاہور، خیابان امین میں 5 مرلہ پلاٹ کی ٹرانسفر فیس معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

ج خیابان امین میں 10 مرلہ پلاٹ کی ٹرانسفر فیس 10 ہزار روپے ہے۔

س -37 ہارون چوہدری، فیصل آباد، معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ DHA رہبر فیز 2- میں 5 مرلہ پلاٹ کی کیا قیمت ہے؟

ج DHA رہبر فیز 2- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 20 لاکھ سے 30 لاکھ روپے ہے۔

س -38 احمد، گلبرگ، لاہور، سے ڈریم گارڈن میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

ج ڈریم گارڈن میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 25 لاکھ سے 30 لاکھ روپے ہے۔

س -39 برکت علی، رائیوند سٹی، کو سوئی گیس فیز 2- کی لوکیشن پسند آئی ہے اور وہ 1 کنال پلاٹ لینے میں انٹرسٹڈ ہیں اور اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ پلاٹ خریدنے سے پہلے روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے بھی اس سکیم کے بارے میں مشورہ کرلیں۔

ج سوئی گیس فیز 2- سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ ہے، انھوں نے فیز 1- بھی بہت اچھا ڈیویلپ کیا ہے، فیز 2- کی لوکیشن بہت آئیڈیل ہے، اس کے ایک طرف بحریہ ٹاؤن ہے اور دوسری طرف AWT کا فیز 2- ہے، اس وقت فیز 2- کی ڈیویلپمنٹ جاری ہے اور مستقبل میں یہ ایک نہایت بہترین سکیم بن کر سامنے آئے گی، آپ اگر اس سکیم میں پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں تو اس سکیم میں انویسٹمنٹ کر کے آپ فائدے میں ہی رہیں گے، سوئی گیس فیز 2- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 35 لاکھ سے 45 لاکھ روپے ہے اور قیمت کا یہ فرق پلاٹ کی لوکیشن کی وجہ سے ہے۔

س -40 ریحان احمد، چائینہ سکیم، لاہور، کو بحریہ نشیمن لاہور بہت پسند ہے اور اب وہ وہاں 5 مرلہ پلاٹ خریدنے سے پہلے روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ کی رائے لینے کے ساتھ ساتھ وہاں کی قیمت کا اندازہ بھی لینا چاہتے ہیں؟

ج بحریہ نشیمن لاہور میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 27 لاکھ سے 32 لاکھ روپے ہے۔

س -41 الیاس، راولپنڈی، بحریہ آرچرڈ لاہور میں 5 مرلہ پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں اس لیے وہ 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں۔

ج بحریہ آرچرڈ لاہور میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 16 لاکھ سے 30 لاکھ روپے ہے۔

س -42 افضل، مصطفی ٹاؤن، لاہور، کو نیو لاہور سٹی سوسائٹی بہت پسند آئی ہے اور اب وہ وہاں خود اور اپنے عزیز و اقارب کیلئے پلاٹس خریدنا چاہتے ہیں اس لیے وہ روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے وہاں کے ریٹس پوچھنا چاہتے ہیں۔

ج نیو لاہور سٹی میں موجودہ بکنگ مبلغ تین لاکھ روپے فی مرلہ ہے اور اس وقت وہاں 5 مرلہ، 10 مرلہ اور 1 کنال پلاٹ کی بکنگ ہو رہی ہے جس کی ڈاؤن پیمنٹ 20% ہے اور بقایا رقم 3 سالہ اقساط میں ادا کرنی ہے۔

س -43 عبد اللہ، جوہر ٹاؤن، لاہور سے معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ کیسی سکیم ہے اور وہاں انویسٹمنٹ کرنا کتنا فائدہ مند رہے گا؟

ج فضائیہ ہاؤسنگ سکیم پاک فضائیہ کی سکیم ہے اور پاک فضائیہ نے اس سے پہلے لاہور میں اپنی سکیم کے 2 فیز بنائے ہیں اور اب انھوں نے گوجرانوالہ میں اپنی سکیم لانچ کی ہے، اس کی لوکیشن بھی بہت اچھی ہے، آپ بالکل مطئمن ہو کر اس سکیم میں پلاٹ خریدیں اس کا مستقبل بھی بہت اچھا ہے اور آپ کو اس سکیم میں پلاٹ لے کر فائدہ ہو گا۔

س -44 علی، حیدر آباد، فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 1 کنال کے پلاٹس خریدنا چاہتے ہیں اور ان کا روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے 1 کنال پلاٹس کی قیمت پوچھنا چاہتے ہیں؟

ج فضائیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 45 لاکھ سے 60 لاکھ روپے ہے۔

س -45 بابر علی، گارڈن ٹاؤن، لاہور، سنٹرل پارک لاہور میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج سنٹرل پارک لاہور میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 18 لاکھ سے 33 لاکھ روپے ہے۔

س -46 مسز عالیہ عمران، فیصل ٹاؤن، لاہور، نیو لاہور سٹی میں 10 مرلہ پلاٹ خریدنا چاہتی ہیں اور وہ جاننا چاہتی ہیں کہ نیو لاہور سٹی میں کتنے عرصے کی انسٹالمنٹ ہیں؟

ج نیو لاہور سٹی میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت مبلغ ستائیس لاکھ پچاس ہزار روپے (Rs:27,50,000/-) ہے، ڈاؤن پیمنٹ 20% اور بقایا رقم 3 سال کی اقساط میں ادا کرنی ہے۔

س -47 انور علی، چونیاں، یہ جاننا چاہتے ہیں کہ DHA کا فیز 11- کہاں واقع ہے۔

ج DHA کا فیز 11- ڈیفنس روڈ موضع ہلوکی میں واقع ہے۔

س -48 نعیم، سیالکوٹ، سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اب تک جتنی بھی سوسائٹیز بنی ہیں یا بن رہی ہیں کیا یہ ساری سوسائٹیز LDA سے منظور شدہ ہیں؟

ج کسی بھی سوسائٹی کا LDA یا اس کے متعلقہ TMA سے منظور ہونا ضروری ہے بصورت دیگر سوسائٹی غیر قانونی کہلاتی ہے اور اکثر ایسی سوسائٹیوں کے خلاف اخبارات میں اشتہارات بھی آئے ہوتے ہیں۔

س -49 فرخ رشید، وحدت روڈ، لاہور، کا روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے سوال ہے کہ کچھ سوسائٹیز میں ان کی اپنی ٹرانسفر ہوتی ہے اور کچھ میں رجسٹری ہوتی ہے، ایسا کیوں اور اس کی کیا وجہ ہے؟

ج ہر سوسائٹی کا ٹرانسفر کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے، ایسی سوسائٹیز جنھوں نے اپنے متعلقہ اداروں سے اجازت لی ہو وہاں ان کی اپنی ٹرانسفر ہوتی ہے اور جنھوں نے اجازت نہیں لی ہوتی وہاں رجسٹری ہوتی ہے۔

س -50 عمران حسین، جی ٹی روڈ، لاہور کا روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے سوال ہے کہ کیا لاہور میں کوئی ایسی سوسائٹی بھی ہے جس میں متوسط طبقہ کے لوگ پلاٹ خرید سکیں؟

ج جی ہاں، لاہور میں ابھی بھی کافی سوسائٹیز ایسی ہیں جن میں متوسط طبقہ کے لوگ پلاٹ خرید سکتے ہیں۔

س -51 احمد علی کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ ایسی پراپرٹی جس کے ایک سے زائد مالکان ہوں ان میں فراڈ تو نہیں ہوتا؟

ج کسی بھی پراپرٹی میں ایک سے زائد مالکان ہونے سے فراڈ تو نہیں ہوتا لیکن بہتر ہے کہ آپ متعلقہ سوسائٹی سے اس پراپرٹی کی جانچ پڑتال کر لیں۔

س -52 رضوان اختر، ٹاؤن شپ، لاہور، روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ایڈن کے پروجیکٹس کی بکنگ اور سیل پرچیز کا کام باقی ڈیلرز کیوں نہیں کرتے؟

ج ایڈن نے اپنے پروجیکٹس کی بکنگ اور سیل پرچیز کیلئے اپنا سٹاف رکھا ہوا ہے اس لیے ڈیلر حضرات کا وہاں رحجان کم ہے۔

س -53 یونس، سیالکوٹ، کھیلوں کی انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور وہ روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے فضائیہ لاہور فیز 1- کے 1 کنال پلاٹ کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں۔

ج فضائیہ لاہور فیز 1- کے 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 55 لاکھ سے 75 لاکھ روپے ہے۔

س -54 یوسف، جن کا تعلق ملتان سے ہے اور جب انھوں نے پلاٹ خریدنے کیلئے مختلف شہروں کی مختلف سوسائٹیز کا وزٹ کیا تو انھیں یہ دیکھ کر کافی حیرانی ہوئی کہ کچھ سوسائٹیز بہترین قسم کی ڈیویلپ ہوئی ہیں اور کچھ برائے نام سی، اب وہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایسا کیوں اور کس وجہ سے ہے؟

ج جن سوسائٹیز کے ممبران نے اپنے تمام واجبات وقت پر اور باقاعدگی سے ادا کئے ہیں وہ سوسائٹیز جلدی اور بہترین ڈیویلپ ہوئی ہیں اور جن سوسائٹیز کے ممبران نے اپنے تمام واجبات ادا نہیں کئے وہاں ڈیویلپمنٹ کا کام بھی برائے نام ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ڈیویلپرز اپنی ساکھ بڑھانے کیلئے بھی سوسائٹیز کو بہترین ڈیویلپ کرتے ہیں اور وہ سوسائٹیز جو کسی ادارے کی ملکیت ہوں تو وہ اس ادارے کی مالی طور پر مضبوطی پر بھی منحصر ہوتا ہے۔

س -55 سہیل انور، سمن آباد، لاہور، سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر کسی بھی پراپرٹی کے اصل مالک کی وفات کے بعد اس کے گھر والے اس کی پراپرٹی کو اپنے نام کیسے منتقل کروا سکتے ہیں؟

ج اصل مالک کی وفات کے بعد اس کے ورثا سب سے پہلے عدالت سے رجوع کر کے Succession Certificate حاصل کریں پھر جس سوسائٹی میں پلاٹ ہو اس سوسائٹی کے آفس سے رابطہ کر کے عدالتی حکم نامہ کی فوٹو کاپی دیں تاکہ سوسائٹی اپنے طور پر اس کی جانچ پڑتال کر لے اس کے بعد سوسائٹی پلاٹ کو تمام ورثا کے نام ٹرانسفر کر دے گی۔

س -56 منور علی، فیصل آباد سے روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے رائے لینا چاہتے ہیں کہ انسٹالمنٹ میں پلاٹ لینا فائدہ مند ہے یا فل پیمنٹ پر اور کیوں؟

ج انسٹالمنٹ پر پلاٹ لینا فائدہ مند ہے کیونکہ اس میں آپ کو پوری رقم فوری ادا نہیں کرنی پڑتی اور بعض اوقات آپ کو دوران اقساط ہی منافع مل جاتا ہے۔

س -57 فاروق احمد، راولپنڈی سے پوچھ رہے ہیں کہ کمرشل پراپرٹی اور رہائشی پراپرٹی کے کرایہ نامہ میں فرق ہوتا ہے یا نہیں؟

ج کمرشل پراپرٹی اور رہائشی پراپرٹی کے کرایہ نامہ میں معمولی سا فرق ہوتا ہے۔

س -58 بابر ہمایوں، نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور، بحریہ نشیمن لاہور میں 8 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج بحریہ نشیمن لاہور میں 8 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 36 لاکھ سے 44 لاکھ روپے ہے۔

س -59 وزیر اختر، گلبرگ، لاہور، چنار باغ میں اپنے پلاٹ کا قبضہ حاصل کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟

ج آپ اپنے پلاٹ کے اصل کاغذات سمیت سوسائٹی آفس تشریف لے جائیں اور وہاں سے قبضہ کا فارم لے کر اپنے کوائف بھریں اور قبضہ حاصل کرنے کی فیس ادا کریں، 10 دن کے اندر آپ کو آپ کے پلاٹ کا قبضہ سوسائٹی کی طرف سے دے دیا جائے گا۔

س -60 رضوان، مناواں، لاہور، سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ سنٹرل پارک کیسی سوسائٹی ہے اور یہ کس نے بنائی ہے؟

ج سنٹرل پارک فیروز پور روڈ لاہور میں واقع ایک اچھی سوسائٹی ہے اور یہ اربن ڈیویلپرز نے بنائی ہے۔

س -61 کلیم، لاہور، سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ سنٹرل پارک میں 10 مرلہ اور 1 کنال پلاٹس کی قمیت کیا ہے؟

ج سنٹرل پارک میں 10 مرلہ پلاٹس تقریباََ 18 لاکھ سے 33 لاکھ روپے اور 1 کنال پلاٹس کی قیمت تقریباََ 38 لاکھ سے 60 لاکھ روپے ہے۔

س -62 ملک فیاض، ندیم ٹاؤن، لاہور، سے DHA رہبر میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

ج DHA رہبر میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 80 لاکھ سے 1 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے اور قیمت کا یہ فرق لوکیشن کی وجہ سے ہے۔

س -63 علی، کالج روڈ، لاہور، روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ گلبرگ مین روڈ پر واقع تقریباََ تمام بنگلوں کے شروع میں دکانیں کرایہ پر دی ہوئی ہیں یہ کس طرح ہوتا ہے؟

ج گلبرگ مین روڈ پر واقع جن بنگلوں کے شروع میں دکانیں ہیں انھوں نے اپنے بنگلوں کے اس حصے کو کمرشل ڈیکلئر کرواکر اس کی کمرشلائزیشن فیس ادا کی ہوئی ہے، اپنی پراپرٹی کو کمرشل ڈیکلئر کروا کر ایسا کرنا ممکن ہے۔

س -64 حسین، قصور، DHA شہدا ٹاؤن میں 10 مرلہ پلاٹ کی ٹرانسفر کا طریقہ کار جاننا چاہتے ہیں؟

ج اگر تو پلاٹ کا DHA کا جاری کردہ لیٹر ہوا تو DHA کے طریقہ کار کے مطابق ٹرانسفر ہو گی اور اگر NOC ہوا تو GHQ سے نئے خریدار کے نام کا NOC لینا پڑے گا۔

س -65 قیصرحسین، بادامی باغ، لاہور، سے روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ کسی بھی سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کا کیا طریقہ ہے؟

ج کسی بھی سوسائٹی میں پلاٹ لینے کیلئے اس کے رجسٹرڈ شدہ ڈیلر سے رابطہ کریں۔

س -66 رشید، وحدت روڈ، لاہور، کا روزنامہ پاکستان کے پراپرٹی ایکسپرٹ سے سوال ہے کہ کچھ سوسائٹیز میں ان کی اپنی ٹرانسفر ہوتی ہے اور کچھ میں رجسٹری ہوتی ہے، ایسا کیوں اور اس کی کیا وجہ ہے؟

ج ہر سوسائٹی کا ٹرانسفر کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے، ایسی سوسائٹیز جنھوں نے اپنے متعلقہ اداروں سے اجازت لی ہو وہاں ان کی اپنی ٹرانسفر ہوتی ہے اور جنھوں نے اجازت نہیں لی ہوتی وہاں رجسٹری ہوتی ہے۔

س -67 فیصل اقبال، راولپنڈی، سے ہیں اور وہ اسٹیٹ لائف فیز 1- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج اسٹیٹ لائف فیز 1- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 60 لاکھ سے 70 لاکھ روپے ہے۔

س -68 ممتاز احمد، مغلپورہ، لاہور، خیابان امین میں 10 مرلہ پلاٹ کی ٹرانسفر فیس معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

ج خیابان امین میں 10 مرلہ پلاٹ کی ٹرانسفر فیس 20 ہزار روپے ہے۔

س -69 اقبال، لاہور، سے ہیں اور وہ اسٹیٹ لائف فیز 1- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج اسٹیٹ لائف فیز 1- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 78 لاکھ سے 1 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے۔

س -70 اختر، لاہور، NFC فیز 2- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج NFC فیز 2- میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 30 لاکھ سے 45 لاکھ روپے ہے۔

س -71 ابراہیم، لاہور، NFC فیز 2- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج NFC فیز 2- میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 19 لاکھ سے 25 لاکھ روپے ہے۔

س -72 اختر حسین، لاہور، NFC فیز 2- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج NFC فیز 2- میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 12 لاکھ سے 17 لاکھ روپے ہے۔

س -73 احمد علی، لاہور، چنار باغ میں 2 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج چنار باغ میں 2 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 45 لاکھ سے 80 لاکھ روپے ہے۔

س -74 شاہد، لاہور، چنار باغ میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج چنار باغ میں 1 کنال پلاٹ کی قیمت تقریباََ 23 لاکھ سے 36 لاکھ روپے ہے۔

س -75 ہارون، لاہور، چنار باغ میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج چنار باغ میں 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 17 لاکھ سے 22 لاکھ روپے ہے۔

س -76 نواز، رائیونڈ، چنار باغ میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج چنار باغ میں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت تقریباََ 11 لاکھ سے 16 لاکھ روپے ہے۔

س -77 نشاط خان، کوئٹہ، چنار باغ میں کمرشل پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج چنار باغ میں کمرشل پلاٹس کے 3 سائز ہیں، 3 مرلہ، 4 مرلہ اور 6 مرلہ۔ چنار باغ میں کمرشل پلاٹس کی قیمت تقریباََ 6 لاکھ سے 9 لاکھ روپے فی مرلہ ہے۔

س -78 اویس، لاہور، نیو لاہور سٹی میں کمرشل پلاٹ کی قیمت جاننا چاہتے ہیں؟

ج نیو لاہور سٹی میں کمرشل پلاٹ کی بکنگ 1 کروڑ 25 لاکھ روپے سے ہو رہی ہے اور ڈاؤن پیمنٹ 25% ہے بقایا رقم 3 سالہ اقساط میں ادا کرنی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...