الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر وضاحت کیلئے اطلاعات اور خوراک کے سیکرٹریز کوطلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر وضاحت کیلئے اطلاعات اور خوراک کے سیکرٹریز کوطلب ...
الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر وضاحت کیلئے اطلاعات اور خوراک کے سیکرٹریز کوطلب کرلیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی طرف سے پیش کردہ کسان پیکج پر وضاحت کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج اطلاعات اور خوراک کے سیکرٹریز کو کسان پیکج پر وضاحت کیلئے طلب کرلیا ہے۔ سیکرٹریز تمام دستاویزات کی روشنی میں الیکشن کمیشن کو کسان پیکج پر وضاحت پیش کریں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہونے والے ہیں اس لیے سیکرٹریز کی وضاحت کے بعدحتمی فیصلہ کیا جائے گا کہ کسان پیکج بلدیاتی الیکشن پر اثرانداز ہوگا یا نہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...