نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

  



ڈسکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسکہ کے نواحی علاقے ڈھولے والی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشتاق نامی شخص اپنی دو بیویوں سمیت جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے  ۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ضلعی ہسپتال میں منتقل کردیا ہے جبکہ ملزموں کی تلاش جاری ہے۔

مزید : سیالکوٹ


loading...