بھارت میں بڑے میلے ختم ہونے کیساتھ ہی ’بھگوانوں‘ کیساتھ عجیب وغریب سلوک

بھارت میں بڑے میلے ختم ہونے کیساتھ ہی ’بھگوانوں‘ کیساتھ عجیب وغریب سلوک
بھارت میں بڑے میلے ختم ہونے کیساتھ ہی ’بھگوانوں‘ کیساتھ عجیب وغریب سلوک

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بڑے میلے ختم ہونے کیساتھ ہی’ بھگوانوں ‘ کیساتھ بھی نہایت عجیب وغریب سلوک دیکھنے میں آیا اور کارپوریشن عملے نے ٹرکوں میں لاد کر گندے نالے میں پھینک دیئے جس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہندﺅں میں شدید اشتعال پایاجاتاہے ۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہے کہ پولیس اور کارپوریشن کا عملہ مورتیوں کو ٹرکوں میں لاد کر ایک لاتے ہیں اور گندے نالے کے پل پر کھڑے کرکے مورتیوں کو نالے میں گرادیتے ہیں جس پر عقیدت مند شدید مشتعل ہیں ۔ اُن کاکہناتھاکہ ہمارے خداﺅں کی توہین کی جارہی ہے اور گندے نالے میں پھینکا گیااور یہ سوچا جاسکتاہے کہ تہواروں کے بعد بھارتی ہندواپنے بھگوان کیساتھ کیاسلوک کرتے ہیں؟ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ دریانہیں بلکہ کھلے ہوئے گندے نالے میں پھینک رہے ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...