لکشمی نارائن مندر کی تزئین و آرائش کیس میں فریقین کو 7 اکتوبر کے نوٹسز جاری

لکشمی نارائن مندر کی تزئین و آرائش کیس میں فریقین کو 7 اکتوبر کے نوٹسز جاری
لکشمی نارائن مندر کی تزئین و آرائش کیس میں فریقین کو 7 اکتوبر کے نوٹسز جاری

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں 3 سال قبل منہدم کیے جانے والے لکشمی نارائن مندر کی تزئین و آرائش کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے عدالت کو دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 3 سال قبل مندر کے کئی حصے منہدم کردیے گئے تھے۔ حکام کی طرف سے3 ماہ میں تزئین و آرائش کا وعدہ کیا گیا لیکن تاحال کچھ بھی نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو 7 اکتوبر کے نوٹسز جاری کردیے ہیں جبکہ ہندو پنچایت کے سربراہ مکیش کمار چاولہ کو بھی نوٹس جاری کردیاگیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...