میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال سے جانے کی اجازت دیدی

میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال سے جانے کی اجازت دیدی
میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال سے جانے کی اجازت دیدی

  



کراچی (اے این این) میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو ہسپتال سے جانے کی اجازت دے دی۔ میڈیکل بورڈ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو دل میں فی الحال کوئی تکلیف نہیں اور ان کی طبیعت بتدریج بہتر ہورہی ہے جبکہ تیزابیت کی شکایت بھی دور ہوگئی ہے۔ واضح رہے ڈاکٹر عاصم حسین ایک ہفتے سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں داخل تھے۔

مزید : کراچی


loading...