ہمارا خاندان غریب تھا‘ ہمسایوں کے برتن دھوتے‘ پانی لاتے تھے مودی بچپن یاد کرکے جذباتی ہو گئے

ہمارا خاندان غریب تھا‘ ہمسایوں کے برتن دھوتے‘ پانی لاتے تھے مودی بچپن یاد ...
ہمارا خاندان غریب تھا‘ ہمسایوں کے برتن دھوتے‘ پانی لاتے تھے مودی بچپن یاد کرکے جذباتی ہو گئے

  



کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی نے امریکہ میں ویسٹ کوسٹ کے دورے کے دوان فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ان کا استقبال کیا۔ تقریب میں خطاب کے دوران مودی نے جذباتی انداز میں بتایا کہ ان کا تعلق غریب خاندان سے ہے۔ ہم بچپن میں ہمسایوں کے گھروں میں برتن دھوتے‘ پانی بھرتے اور سخت محنت کرتے تھے۔ زخربرگ نے بتایا کہ وہ ایپل کے سربراہ مرحوم سٹیو جابز کی تجویز پر بھارت کے خاص مندر جا کر روحانیت کی تسکین حاصل کر چکے ہیں۔ مودی نے 56 منٹ زخربرگ کے ساتھ سٹیج پر گزارے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...