زہریلا سپرے پھیلنے سے تین بچے جاں بحق،والد اور2 خواتین بے ہوش

زہریلا سپرے پھیلنے سے تین بچے جاں بحق،والد اور2 خواتین بے ہوش
زہریلا سپرے پھیلنے سے تین بچے جاں بحق،والد اور2 خواتین بے ہوش

  



لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے شہدادکوٹ میں گھرمیں زہریلی دواکا سپرے پھیلنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک گھرمیں فصلوں پرکی جانے والی کیڑے مار دواکی بوتلیں موجودتھیں جونیچے گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئیں اور ان میں موجود زہریلا سپرے گھر میں پھیل گیا ۔ سپرے کی زد میں آکر 4 سالہ عائشہ،3 سالہ علیشہ اور ایک سالہ ایان موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ گھر میں موجودبچوں کا والد اور دیگر 2 خواتین بے ہوش ہوگئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : لاڑکانہ /اہم خبریں


loading...