این آئی سی ایل کیس ‘مونس الہٰی کی ریکوری کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست خارج کردی گئی

این آئی سی ایل کیس ‘مونس الہٰی کی ریکوری کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست خارج ...
این آئی سی ایل کیس ‘مونس الہٰی کی ریکوری کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست خارج کردی گئی

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی کی ریکوری کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے این آئی سی ایل کیس کی سماعت کی۔مونس الہٰی کے وکیل وسیم سجادنے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے فیصلے میں جو ریکوری کا حکم دیا ہے اس پر نظرثانی کی جائے،ظفرقریشی کی رپورٹ پرنیب کوریکوری کاحکم دیاگیا۔جسٹس امیرہانی مسلم نے ریمارکس دیئے کہ جس تفتیشی افسرنے آپ کےخلاف موادجمع کیااسے معطل کردیا گیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...