آرمی چیف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے :آئی ایس پی آر

آرمی چیف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے :آئی ایس پی آر
آرمی چیف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے :آئی ایس پی آر

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پرجرمنی پہنچ گئے ہیں۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ہیں جہان وہ وسطی اور جنوبی ایشیاءکی سلامتی کے موضوع پر کانفرنس میں شرکت کریں گے اور کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی /اہم خبریں


loading...