تین بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق، لاشیں نکال لی گئیں

تین بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق، لاشیں نکال لی گئیں
تین بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق، لاشیں نکال لی گئیں

  



فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے مکوآنہ کے قریب تین بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بھٹہ مالک نے پانی جمع کرنے کیلئے زمین میں کھدائی کررکھی تھی جہاں بھٹہ مزدورکے تین بچے نہانے کیلئے تالاب میں چلے گئے ،تالاب کی گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے تینوں بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق بچوں کی عمریں 7سے دس سال کے درمیان ہیں۔ تینوں بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

مزید : فیصل آباد /اہم خبریں