آئی ایم ایف کے بورڈآف ڈائریکٹر کا اجلاس آج ہو گا،پاکستان کونویں قسط کی منظوری دی جائےگی

آئی ایم ایف کے بورڈآف ڈائریکٹر کا اجلاس آج ہو گا،پاکستان کونویں قسط کی ...
آئی ایم ایف کے بورڈآف ڈائریکٹر کا اجلاس آج ہو گا،پاکستان کونویں قسط کی منظوری دی جائےگی

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کے بورڈآف ڈائریکٹر کا اجلاس آج ہو گا جس میں پاکستان کے لئے نویں قسط کی منظوری دی جائے گی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق پاکستان کو نویں قسط کی مد میں آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالر سے زائد رقم ملے گی ۔

مزید : بزنس


loading...