بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی

بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی
بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم میں پندرہ کھلاڑی اور چھ آفیشلزبھی شامل ہیں ۔مہمان ٹیم دو ٹی 20اور دو ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم میزبان پاکستان کیخلاف پہلا ٹی20میچ 30ستمبر کو کھیلے گی۔

مزید : کھیل


loading...