مسجد اقصیٰ کے احاطے میں پھر جھڑپیں ، اسرائیلی فورسز کی ربڑ کی گولیاں کی بارش

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں پھر جھڑپیں ، اسرائیلی فورسز کی ربڑ کی گولیاں کی بارش
مسجد اقصیٰ کے احاطے میں پھر جھڑپیں ، اسرائیلی فورسز کی ربڑ کی گولیاں کی بارش

  



مقبوضہ بیت المقدس(اے این این)مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان پھر جھڑپیں ، اسرائیلی فورسز نے ربڑ کی گولیاں کی بارش کر دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد اقصی کے احاطے میں فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیلی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی زخمی یا گرفتار نہیں ہوا۔جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے ربڑ کی گولیاں برسادیں۔ ایک بار پھر اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دخل اندازی پر فلسطینی نوجوان مشتعل ہو گئے،نعرے لگائے اور پتھراﺅ کیا۔واضح رہے کہ فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان کئی ہفتوں سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...