سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،انسانی سمنگلنگ میں ملوث 24ٹریو یل ایجنٹ گرفتار

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،انسانی سمنگلنگ میں ملوث 24ٹریو یل ایجنٹ گرفتار
سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،انسانی سمنگلنگ میں ملوث 24ٹریو یل ایجنٹ گرفتار

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے انسانی سمنگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کر کے 24ٹریویل ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر گجرات ،گوجرانوالہ ،فیصل آباد اور لاہور میں سرچ آپریشن کیا ۔اس دوران 24ٹریول ایجنٹ گرفتار ہوئے جن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔ سیکیورٹی فورسزنے گرفتار ملزمان کے قبضے سے سینکڑوں پاسپورٹ ،شناختی کارڈز اور سفری دستا ویزات قبضے میںلے لیے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد


loading...