دنیا میں امیر اور غریب میں فرق بڑھتا جا رہا ہے ،معاشی اور معاشرتی ترقی کو بڑھانا ہو گا :چینی صدر

دنیا میں امیر اور غریب میں فرق بڑھتا جا رہا ہے ،معاشی اور معاشرتی ترقی کو ...
دنیا میں امیر اور غریب میں فرق بڑھتا جا رہا ہے ،معاشی اور معاشرتی ترقی کو بڑھانا ہو گا :چینی صدر

  



نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے صدر زی جنگ پنگ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امیر اور غریب میں فرق بڑھتا جا رہا ہے اس لیے تمام ممالک کو معاشی اور معاشرتی تعا ون بڑھا کر چیلنجز کا خاتمہ کر نا ہو گا ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کی بڑھتی ہوئی تعداد ایک طاقتور صورت اختیار کرتی جا رہی ہے ۔چھوٹے بڑے ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ برابری کا سلوک کرنا ہو گا ۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں پر امن ماحول چین کا خواب ہے جس کو پورا کرنے کے لیے تمام ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

مزید : بین الاقوامی


loading...