اقوام متحدہ کے اجلاس میں امریکی صدر کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

اقوام متحدہ کے اجلاس میں امریکی صدر کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات
اقوام متحدہ کے اجلاس میں امریکی صدر کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدربارک اوبامہ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں نریندر مودی نے سلامتی کونسل میں توسع کے لیے بھارتی کوششوں پر امریکی حمایت کا بارک اوبامہ سے شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر بارک اوبامہ کا کہنا ہے کہ دو سب سے بڑی جمہوریتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے ۔نریندر مودی نے کہا کہ دہشت گردی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کریں گے ۔