سانحہ منیٰ، ایرانی صدر نے نیویارک کا دورہ مختصر کر دیا

سانحہ منیٰ، ایرانی صدر نے نیویارک کا دورہ مختصر کر دیا
سانحہ منیٰ، ایرانی صدر نے نیویارک کا دورہ مختصر کر دیا

  



تہران ( ویب ڈیسک )ایرانی صدر نے نیویارک کا دورہ مختصر کرکے جلد واپس پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق حسن روحانی جلد تہران پہنچ رہے ہیں تاکہ وہ منیٰ سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کی جنازے میں شرکت کرسکیں۔

خبررساں ادارے کو اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ایرانی صدر کا دورہ امریکہ مختصر کرنے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ صدر نے کچھ ملاقاتیں اورتقریبات میں شرکت منسوخ کردی ہے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں